پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کے چیئر مین نواز ش علی نے حمز ہ شہباز شریف کوآئی ڈی پیز کیلئے 3 کروڑ روپے کا چیک پیش کیا

پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کے چیئر مین نواز ش علی نے حمز ہ شہباز شریف کوآئی ڈی پیز ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور)پ ر (آئی ڈی پیز کی امداد کیلئے مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما ا ور رکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز شریف کی زیر صدارت ایک تقریب ہوئی جس میں نجی اور سرکاری تعلیمی اداروں کے سربراہان نے شرکت کی ا ور امدادی رقوم کے چیک پیش کئے ،اس موقع پر پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کے چیئر مین نواز ش علی نے حمز ہ شہباز شریف کو سب سے زیادہ رقم تین کروڑ روپے کا چیک پیش کیاجس کو حمزہ شہباز شریف نے بہت سراہا۔ اس موقع پرصوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود نے کہا کہ پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ ،چیئر مین نواز ش علی کی سربراہی میں تعلیمی خدمات کیساتھ ساتھ کھیلوں کے فروغ میں بھی اہم کردار ادا کر رہاہے

 

مزید :

صفحہ آخر -