کرہ ارض پر انگنت پائے جانے والے عجیب و غریب جانور

کرہ ارض پر انگنت پائے جانے والے عجیب و غریب جانور
کرہ ارض پر انگنت پائے جانے والے عجیب و غریب جانور
کیپشن: animal

  

لاہور(خصوصی رپورٹ)کرہ ارض پر انگنت نباتات و حیوانات موجود ہیں. اس میں حیرانگی کی کوئی وجہ نہیں کے ہم ان تمام جانوروں سے واقف نہیں نہ اللہ نے کوئی جانور بغیر وجہ کے بنایا ہے. یہ قدرت کا زمین پہ کرم ہے کہ ہمیں وہ تمام جانور میسر ہیں جن کی ہمیں ضرورت ہے. ایسے ہی کچھ جانور جن کے بارے میں ہم عام طور پر ہم زیادہ معلومات نہیں رکھتے آپ کے پیش خدمت ہیں:1 - Okapi - اوکاپی - زیبرے سے ملتا جلتا جانور جس کی زبان بہت لمبی ہوتی ہے

مزید :

صفحہ آخر -