ڈاکٹر کنول فیروز کی گاڑی چوری ہوگئی

ڈاکٹر کنول فیروز کی گاڑی چوری ہوگئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (پاکستان رپورٹ) ممتاز شاعر اور ادیب ڈاکٹر کنول فیروز کی کار ویلنشیا ٹاؤن میں ایک کلینک کے باہر سے چوری ہوگئی، وہ اپنی گاڑی ایل ایکس بی 9763 سوزوکی خیبر ریحانہ مشتاق کلینک -19 ای ویلنشیا ٹاؤن کے باہر کھڑی کرکے طبی معائنے کے لئے گئے۔ ڈیڑھ گھنٹے بعد واپس آئے تو کار چوری ہوچکی تھی، ہلّوکی تھانہ میں مقدمہ درج کرادیا گیا ہے۔

مزید :

علاقائی -