تھانہ لاڑی اڈہ پولیس نے 2اشتہاری ملزمان کو گرفتار کر لیا

تھانہ لاڑی اڈہ پولیس نے 2اشتہاری ملزمان کو گرفتار کر لیا

  

لاہور(کرائم سیل)تھانہ لاڑی اڈہ پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے 2اشتہاری ملزمان کو گرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق اقبال پارک میں غیرت کے نام پر عاقب نامی شخص کا قتل کرنے والی ملزمان لیاقت اعوان اور ذوالفقار اعوان کو پولیس نے مخبر کی اطلاع پر چھاپہ مار کع گرفتار کر لیا ہے اور ان سے تفتیش کی جا رہی ہے۔

مزید :

علاقائی -