امریکی فوج نے جنگی ساز و سامان کی باربرداری کا بڑا مسئلہ حل کر لیا

امریکی فوج نے جنگی ساز و سامان کی باربرداری کا بڑا مسئلہ حل کر لیا
امریکی فوج نے جنگی ساز و سامان کی باربرداری کا بڑا مسئلہ حل کر لیا

  

ہوائی (ما نیٹرنگ ڈیسک ) انسانوں کے بعد باربرداری کیلئے استعمال ہونے والے جانور کا بھی روبوٹ تیار کرلیا گیا ہے، روبوٹک خچر بنانے کا سہرا امریکی فورسز کے سر جاتا ہے۔ امریکی جزائر ہوائی میں تعینات میرینز نے مشینی خچر کا کامیاب تجربہ کیا، حکام کے مطابق ایل ایس تھری نامی روبوٹک خچر رواں سال ریم آف دی پیسفک نامی فوجی مشقوں میں استعمال ہوگا، جس میں بائیس ممالک سے تعلق رکھنے والی افواج شرکت کریں گی۔

مزید :

سائنس اور ٹیکنالوجی -