رہنماتحریک انصاف انور کمال برکی ٹریفک حادثے میں جاں بحق

رہنماتحریک انصاف انور کمال برکی ٹریفک حادثے میں جاں بحق
رہنماتحریک انصاف انور کمال برکی ٹریفک حادثے میں جاں بحق

  

 ٹانک (ما نیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا کے رہنما انور کمال برکی ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق حادثہ ٹانک کے علاقے سٹیشن روڈ پر اس وقت پیش آیا جب انور کمال برکی کی گاڑی مخالف سمت سے آنے والی وین سے ٹکراگئی جس کے نتیجے میں انور کمال جاں بحق اور دو راہ گیر زخمی ہوگئے۔امدادی ٹیموں نے زخمیوں کو نزدیکی ہسپتال منتقل کردیاگیاہے جہا ں ان کا علاج جاری ہے ۔انور کمال کی نماز جنازہ دوپہر کے وقت برکی آباد میں ادا کی جائےگی۔

مزید :

ٹانک -