یوم آزادی کے موقع پر قائداعظم ریزیڈنسی کا افتتاح

یوم آزادی کے موقع پر قائداعظم ریزیڈنسی کا افتتاح
یوم آزادی کے موقع پر قائداعظم ریزیڈنسی کا افتتاح

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کوئٹہ ، اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت نے 14اگست کو قائد اعظم ریزیڈنسی کے افتتاح کا اعلان کردیا۔ وزیراعظم ہاﺅس کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم نوازشریف یوم آزادی کے موقع پر ریزیڈنسی کاافتتاح کریں گے ۔ واضح رہے کہ 15جون 2013ءکو شدت پسندوں نے قائداعظم ریزیڈنسی پر حملہ کردیاتھااورتباہی کے بعد آگ لگادی تھی جبکہ حملے میں ایک گارڈ ماراگیاتھا۔

مزید :

کوئٹہ -