عید الفطر 29 جولائی کو ہونے کا امکان

عید الفطر 29 جولائی کو ہونے کا امکان
عید الفطر 29 جولائی کو ہونے کا امکان

  

لاہور (ما نیٹرنگ ڈیسک ) محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ عید الفطر 29 جولائی کو ہوگی۔محکمہ موسمیات کے مطابق شوال کا چاند 29 رمضان کی شام نظر آنے کا قوی امکان ہے اور اس حساب سے عید الفطر 29 جولائی 2014ءبروز منگل ہونے کی توقع ہے۔

مزید :

لاہور -اہم خبریں -