منڈی بہاوالدین میں پولیس کی کارروائی،دو رکنی گروہ گرفتار ،نو موٹرسائیکلیں اور 7گائے برآمد

منڈی بہاوالدین میں پولیس کی کارروائی،دو رکنی گروہ گرفتار ،نو موٹرسائیکلیں ...
منڈی بہاوالدین میں پولیس کی کارروائی،دو رکنی گروہ گرفتار ،نو موٹرسائیکلیں اور 7گائے برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

منڈی بہاوالدین (ڈیلی پاکستان آن لائن )پولیس نے چوری کی وارداتیں کرنے والے دو رکنی گرو ہ کو گرفتا رکر لیاہے جن کے قبضہ سے نو موٹرسائیکلیں اور 7گائے برآمد کی گئیں ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق ڈی پی او عمر سلامت کا کہناتھا کہ پولیس نے چوری کی بڑھتی ہوئی وارداتوں کے پیش نظر منڈی بہاوالدین کے علاقہ کتھیالہ شیخاں میں چھاپہ مار کارروائی کے دورا ن دو رکنی گرو ہ کو گرفتار کر لیا ہے ،جن کے قبضہ سے نو موٹرسائیکلیں اور سات گائے قبضہ برآمد کی گئی ہیں ۔پولیس کا کہناہے کہ چوروں سے مزید تفتیش کی جارہی ہے اور مید ہے مزید بھی گرفتاریاں عمل میں لائی جائیں گی ۔