750روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 16جولائی کوہوگی

750روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 16جولائی کوہوگی

کراچی(اکنامک رپورٹر ) ادارہ قومی بچت کے زیراہتمام 750روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 16جولائی بروزپیرکو فیصل آباد میں منعقدہوگی جو رواں سال کی 18ویں اور مجموعی طورپر75ویں قرعہ اندازی ہے ۔مرکزقومی بچت قصورکے ترجمان نے بتایا کہ اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام 15لاکھ روپے کا ایک‘ دوسرا انعام5لاکھ روپے کے تین اور تیسرا انعام 9300روپے مالیت کے 1696انعامات ہیں جو خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائیں گے۔

مزید : کامرس

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...