دھان کی بہتر پیداوارکیلئے گندھک کا تیزا ب استعما ل کریں،زرعی ماہرین

دھان کی بہتر پیداوارکیلئے گندھک کا تیزا ب استعما ل کریں،زرعی ماہرین

لاہور(کامرس رپورٹر )ز ر عی ما ہر ین نے بتا یا ہے کہ دھا ن کی فصل میں کسی وقت بھی کم از کم دو آ بپا شیوں کے ساتھ 10لیٹر گند ھک کا تیزا ب ہر دفعہ استعما ل کریں ،ز مین ز یا د ہ کلر ا ٹھی ہو تو 15لیٹر استعما ل کریں ز نک کی کمی دور ہو جا ئے گی البتہ ز نک سلفیٹ کھا د استعما ل کر نے کی ضرورت نہیں ،ز ر عی ما ہر ین نے پھلدا ر پو دوں کیلئے ز نک، لو ہا، منگنیز، یو را ن ،کیلشیم، گندھک کی ضرورت و د یگر فصلا ت کے مقا بلے میں کئی گنا ز یا د ہ بتا ئی ہے، ز مین سے جلد یہ ضرورت پو ر ی نہیں ہو تی اس لیے سا ل میں کم از کم 4دفعہ 15لیٹر تیزا ب ہر آ بپاشی کے ساتھ استعما ل کریں، پودوں کے قر یب تیزاب دینے کی ضرورت نہیں۔

پھلدا ر پودوں کی جڑ یں تمام کھیت میں پھیلی ہو ئی ہو تی ہیں ،تیزا ب د ینے کیلئے پلا سٹک کے کین میں پلا سٹک کی ٹوٹی لگا ئیں پھر ا س کین میں پانی بھر یں اس کے بعد پا نی میں تیز ا ب ملا ئیں، کھا ل میں ٹوٹی کھو ل کر تیزا ب ملے پا نی کو کھیت میں جا نے د یں، پرا نے یا پھلدا ر پو دوں میں تیزا ب کا استعما ل 15لیٹر تیزاب دو تین دفعہ ہر آبپاشی پر استعما ل کریں ۔

مزید : کامرس

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...