مریم نواز سہالہ ریسٹ ہاؤس میں رہیں گی مگر یہ اندر سے کیسا ہے اور انہیں کیا سہولیات ملیں گی؟ تصاویر نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا، دیکھ کر آپ کو اپنی آنکھوں پر یقین نہیں آئے گا

مریم نواز سہالہ ریسٹ ہاؤس میں رہیں گی مگر یہ اندر سے کیسا ہے اور انہیں کیا ...
مریم نواز سہالہ ریسٹ ہاؤس میں رہیں گی مگر یہ اندر سے کیسا ہے اور انہیں کیا سہولیات ملیں گی؟ تصاویر نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا، دیکھ کر آپ کو اپنی آنکھوں پر یقین نہیں آئے گا

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) احتساب عدالت کی جانب سے ایون فیلڈ ریفرنس میں قید کی سزا ملنے کے بعد نواز شریف اور مریم نواز کو لاہور ائیرپورٹ سے گرفتار کر کے اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔”طیارے میں صرف نواز شریف ہیں اور۔۔۔“ مریم نواز کو والد کیساتھ کیوں نہیں لے جایا گیا اور وہ اس وقت کدھر ہیں؟ ن لیگی کارکنوں کیلئے انتہائی پریشان کن خبر آ گئی 

میڈیا رپورٹس کے مطابق اڈیالہ جیل میں نواز شریف اور مریم نواز کا طبی معائنہ کیا جائے گا جس کے بعد مریم نواز شریف کو سہالہ ریسٹ ہاؤس منتقل کر دیا جائے گا جسے سب جیل قرار دے کر نوٹیفکیشن جاری کیا جا چکا ہے تاہم یہ ریسٹ ہاؤس اندر سے کیسا ہے اور وہاں مریم نواز کو کیا سہولیات ملیں گی؟ دیکھ کر آپ کو اپنی آنکھوں پر یقین نہیں آئے گا۔

سوشل میڈیا پر سہالہ ریسٹ ہاؤس کی تصاویر وائرل ہو گئی ہیں جس پر پاکستانی اپنی اپنی رائے کا اظہار کرنے میں مصروف ہیں۔ ان تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ یہ ایک پرتعیش ریسٹ ہاؤس ہے جس میں کشادہ کمرے، خوبصورت بیڈ پر آرام دہ بستر، صوفے، کرسیاں اور لان جیسی تمام سہولیات بھی دستیاب ہیں۔

مزید : ڈیلی بائیٹس /علاقائی /اسلام آباد /پنجاب /لاہور