حکومت بلوچستان کاسانحہ مستونگ پر2 روزہ سوگ کا اعلان، سرکاری عمارتوں پر قومی پرچم سرنگوں رہےگا

حکومت بلوچستان کاسانحہ مستونگ پر2 روزہ سوگ کا اعلان، سرکاری عمارتوں پر قومی ...
 حکومت بلوچستان کاسانحہ مستونگ پر2 روزہ سوگ کا اعلان، سرکاری عمارتوں پر قومی پرچم سرنگوں رہےگا

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)حکومت بلوچستان نے سانحہ مستونگ پر2 روزہ سوگ کا اعلان کیا جس کے باعث سرکاری عمارتوں پر قومی پرچم سرنگوں رہےگا۔

جیو نیوز کے مطابقحکومت بلوچستان نے سانحہ مستونگ پر2 روزہ سوگ کا اعلان کیا ,بلوچستان عوامی پارٹی نے سانحہ مستونگ پر 3 دن کے سوگ کا اعلان کرتے ہوئے انتخابی سرگرمیاں معطل کردیں۔ پارٹی کے سربراہ جام کمال کا کہنا تھا کہ کل کوئٹہ میں بلوچستان عوامی پارٹی کاجلسہ منسوخ کردیا گیا ہے جب کہ سراج رئیسانی محب وطن رہنما تھے۔

مزید : قومی