پیرس میں ''مشن امپاسبل فال آؤٹ '' کے پریمیئر کا انعقاد

پیرس میں ''مشن امپاسبل فال آؤٹ '' کے پریمیئر کا انعقاد

پیرس (مانیٹرنگ ڈیسک)پیرس میں ہالی وڈ فلم "مشن امپاسبل فال آؤٹ "کا پریمئیر ہوا، ایفل ٹاور کیسامنے ریڈ کارپٹ پریمئیر میں اداکار ٹام کروز سمیت دیگر کاسٹ نے شرکت کی۔اداکار ٹام کروز کی ایکشن سے بھرپور فلم "مشن امپاسبل فال آؤٹ" کا ورلڈ پریمئیر فرانس میں ایفل ٹاور کے سامنے ہوا۔ اداکار کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے مداحوں کی بڑی جمع ہوئی جو ٹام کروز اور دیگر کاسٹ سے آٹوگراف لیتے رہے۔خطرناک ایکشن سے بھرپور اس فلم میں ٹام کروز برطانوی خفیہ ایجنسی ایم آئی 6 کے اہلکار کے روپ میں نظر آئیں گے۔

جو سپر ہیرو سے بھی لڑیں گے۔مشن امپاسبل فال آؤٹ پچیس جولائی کو سینماگھروں کی زینت بنے گی۔

مزید : کلچر