ہالی ووڈ فلم ’’دی گرنچ ‘‘ کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا

ہالی ووڈ فلم ’’دی گرنچ ‘‘ کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا
ہالی ووڈ فلم ’’دی گرنچ ‘‘ کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)ہالی وڈ کی کامیڈی سے بھرپور اینی میٹڈ فلم "دی گرنچ" کا ٹریلر آگیا۔دی گرنچ کی کہانی غصیلے اور شرارتی سبز رنگ کے معروف کارٹون کردار گرنچ کے گرد گھوم رہی ہے جو خوشحال گاؤں میں تباہی کی منصوبہ بندی کرتا ہے۔تاہم گاؤں کے رہائشی اس کی منصوبہ بندی ناکام بنا دیتے ہیں، کامیڈی اور اینی میٹڈ فلم 9 نومبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

مزید : کلچر