بھارت لوہے کی فیکٹری سے زہریلی گیس کا اخراج 6مزدور ہلاک

بھارت لوہے کی فیکٹری سے زہریلی گیس کا اخراج 6مزدور ہلاک
بھارت لوہے کی فیکٹری سے زہریلی گیس کا اخراج 6مزدور ہلاک

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

نئی دہلی(آن لائن)بھارت میں لوہے کی ایک فیکٹری سے زیریلی گیس کے اخراج کے باعث 6مزدور ہلاک جبکہ متعدد بیہو ش ہوگئے۔ بھارتی خبر رساں ا دارے کے مطابق پولیس حکام نے بتایا کہ ریاست آندھراپردیش کے ضلع اشت پور میں واقع فیکٹری سے زیریلی گیس کے اخراج کے باعث 6 مزدور ہلاک جبکہ متعد بیہوش ہوگئے، بیہو ش ہونیوالوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں ان کی حالت خطرے سے باہر ہے حکام کا کہنا ہے کہ گیس کا اخراج ایک تجربے کے دوران ہوا تاہم ابھی اس حوالے سے مزیدتحقیقات جاری ہیں۔

مزید : بین الاقوامی