فیفا ورلڈ کپ پر حتمی رپورٹ ستمبر میں تیار کی جائے گی

فیفا ورلڈ کپ پر حتمی رپورٹ ستمبر میں تیار کی جائے گی

ماسکو (یواین پی) فیفا ٹیکنیکل اسٹڈی گروپ ورلڈ کپ دوہزار اٹھارہ کی فائنل رپورٹ ستمبر میں تیار کرے گی۔ گزشتہ روز چیف ٹیکنیکل ڈویلپمنٹ افسر مارکو فان باسٹین نے بتایا کہ ہم نے مختلف اسٹیڈیمز اور ٹیلی ویڑن پر تمام میچز دیکھے ا ور اس دوران ماہرین نے کافی تبادلہ خیال کیا جس میں کھیل کا نیا سسٹم اور نئی صورتحال بھی شامل تھی۔

Back to Con

مزید : کھیل اور کھلاڑی