گجرات ،غیر قانونی طریقے سے ریت نکالنے پرٹھکیداروں کے خلاف مقدمہ درج

گجرات ،غیر قانونی طریقے سے ریت نکالنے پرٹھکیداروں کے خلاف مقدمہ درج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


گجرات(بیورورپورٹ)صدر جلالپورجٹاں پولیس نے دریائے چناب کے مقام دھول چوپالہ کے قریب ڈریجر مشین لگاکر ریت نکالنے پر ٹھیکیدار وں کاشف وغیرہ اور ملازمین کیخلاف معدنیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ایف آئی آر کے مطابق ملزمان غیر قانونی طریقے سے ریت نکال رہے تھے دریاسے ڈریجر مشین کے ذریعہ ریت نکالنا قانوناََ جرم ہے جس سے دریا کے نزدیک پل اور آبادی بیٹھ جانے کا خطرہ ہے ملزمان نے 14روز میں دریا سے غیر قانونی ریت نکال کر محکمہ کو تقریبا ایک کروڑ روپے کا ٹیکہ لگایا ہے تحقیقات جاری ہیں ۔

مزید :

علاقائی -