ہوپ کا دفتر تبدیل کرنا زیادتی ،ہمیں قبول نہیں، شاہد رفیق

ہوپ کا دفتر تبدیل کرنا زیادتی ،ہمیں قبول نہیں، شاہد رفیق

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)حج آپریشن2018ء کے آغاز کے موقع پر ہوپ کا دفتر تبدیل کرنا زیادتی ہے ،چےئر مین ہوپ پنجاب شاہد رفیق کی طرف سے ہوپ پنجاب کے دفتر واقع شملہ ٹاور سے شادمان منتقل کرنے کو سابق مرکزی چےئرمین ہوپ حاجی مقبول احمد نے مسترد کر دیا ہے،انہوں نے تحریری درخواست میں کہا ہے کہ الیکشن کا اعلان ہونے اور حج آپریشن شروع ہونے کے بعد دفتر کی منتقلی ممبران سے زیادتی ہے جو ہمیں قبول نہیں،ہوپ نے بھاری فنڈ دفتر خریدنے کیلئے لیے تھے اب کرائے پر دفتر لے رہے ہیں جو منظور نہیں۔

مزید : صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...