لاہور،کراچی،پشاور،اسلام آباد ملتان سے ائیر بلیو کی پہلی فلائٹ عازمین کو لیکر آج روانہ ہو گی

لاہور،کراچی،پشاور،اسلام آباد ملتان سے ائیر بلیو کی پہلی فلائٹ عازمین کو ...

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)پاکستان سے حج آپریشن 2018ء کا آغاز آج ہو رہا ہے لاہور، کراچی، پشاور، اسلام آباد،ملتان سے ائیر بلیو کی پہلی فلائٹ روانہ ہو گی، پہلی فلائٹ کے عازمین کو بر وقت پاسپورٹ کی فراہمی پر ائیر لائنز کے ساتھ وزارت خوش،اسلام آباد سے وفاقی وزیر مذہبی امور شیخ یوسف پہلی فلائٹ روانہ کریں گے،لاہور سے پہلی فلائٹ وفاقی سیکرٹری مذہبی امور خالد مسعود چودھری،ڈائریکٹر حج لاہور روانہ کریں گے،اس سلسلے میں تمام ائیر پورٹس پر افتتاعی تقریب کا اہتمام کیا گیا ہے۔

ائیر بلیو

مزید : صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...