پاکستان ترکی سے ڈیڑھ ارب ڈالر مالیت کے 30ٹی 129 اٹیک ہیلی کاپٹر زخریدے گا

پاکستان ترکی سے ڈیڑھ ارب ڈالر مالیت کے 30ٹی 129 اٹیک ہیلی کاپٹر زخریدے گا

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )ترکی نے پاکستان کو ڈیڑھ ارب ڈالر مالیت کے 30عدد ٹی 129اٹیک ہیلی کاپٹر زفروخت کرنے کا ایک سب سے بڑا سودا کیا ہے۔ سرکاری ریڈیو کی رپورٹ میں ترکی کی دفاعی صنعت کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ یہ ہیلی کاپٹر زبتدریج 5 سال کی مدت میں فراہم کئے جائیں گے۔

ہیلی کاپٹر ز

مزید : صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...