عام انتخابات ،ٹریننگ نہ لینے والے سرکاری محکموں کے سٹاف کی لسٹیں طلب

عام انتخابات ،ٹریننگ نہ لینے والے سرکاری محکموں کے سٹاف کی لسٹیں طلب

لاہور(نامہ نگار)عام انتخابات 2018 ء کے لئے ٹریننگ نہ لینے والے تمام سرکاری محکموں کے سٹاف کی لسٹیں طلب کر لی گئی ہیں۔تمام سرکاری محکموں کے فوکل پرسن اپنے اپنے محکموں کے سٹاف کی لسٹیں فراہم کریں گے،الیکشن کمیشن کی جانب سے ٹرینگ نہ لینے والے پریذیڈنگ افسروں اور عملے کو دو روزہ ٹریننگ دی جائے گی ،ٹرینگ نہ لینے اور ڈیوٹی پر نہ آنے والے سٹاف کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔

لسٹیں طلب

مزید : صفحہ آخر