شاہین ائیر لائنز بحران،پرائیویٹ سکیم کے7ہزار عازمین کی روانگی خطرے میں

شاہین ائیر لائنز بحران،پرائیویٹ سکیم کے7ہزار عازمین کی روانگی خطرے میں

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)شاہین ائیر لائنز کا بحران، سرکاری حج سکیم کے بعد پرائیویٹ سکیم کے 7 ہزار عازمین کی روانگی خطرے میں ،وزارت مذہبی امور نوٹس لے متبادل ائیر لائنز کا انتظام کرائے،ہوپ اپنا کردار ادا کرے،شاہین ائیر لائنز سے حج2018ء کی بکنگ کروانے والے سراپا احتجاج،وزارت مذہبی امور اور شاہین ائیر لائنز کی انتظامیہ بھی خاموش،حاجیوں نے حج آرگنائزر کے دفاتر میں ڈیرے ڈال لیے ،حج آرگنائزر حاجیوں کو کیا بتائیں ،شاہین ائیر لائنز کے ریجنل دفاتر آج ہو رہا ہے،کل ہو رہا ہے کا کہہ کر دن گزار دیتے ہیں حج آرگنائزر کا موقف۔

مزید : صفحہ آخر