باب السلام ٹریول اینڈ ٹورز،السفیر حج و عمرہ کے حج تربیتی پروگرام

باب السلام ٹریول اینڈ ٹورز،السفیر حج و عمرہ کے حج تربیتی پروگرام

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)باب السلام ٹریول اینڈ ٹورز،السفیر حج و عمرہ کے حج تربیتی پروگرام 15جولائی بروز اتوار کو لاہور میں ہوں گے ،با ب السلام ٹریول کا الحلال مسجد چوبرجی،السفیر کا پرنس ہال فیروز پور روڈ لاہور میں صبح9بجے شروع ہوں گے،،چیف ایگزیکٹو باب السلام حاجی عبد الغفار عاصم،چیف ایگزیکٹو السفیرشیخ اختر محمود نے اپنے اپنے عازمین کو درخواست کی ہے کہ وہ پروگرام میں شرکت کو یقینی بنائیں۔

کاروان حرمین ٹریول کے حج تربیتی پروگرام سے حکیم عبد الواحد قریشی خطاب کر رہے ہیں جبکہ چیف ایگزیکٹو شفاعت حسین بودلہ،شہریار،ڈاکٹر اعجاز،حاجی نوید خان،رضوان اکرم،بلال رشید،احمد رضا،غلام دستگیر،مبشر اسلام بھٹی،احتشام سٹیج پر تشریف فرما ہیں

مزید : صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...