بیگم شمیم اختر کی نواز،شہباز اوراستقبال کیلئے آنیوالوں کی سلامتی اور درازی عمر کی دعا

بیگم شمیم اختر کی نواز،شہباز اوراستقبال کیلئے آنیوالوں کی سلامتی اور درازی ...

لاہور( جنرل رپورٹر)مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف اور صدر محمد شہباز شریف کی والدہ بیگم شمیم اختر اپنے صاحبزادوں اور استقبال کے لئے آنے والوں کی سلامتی اور درازی عمر کے لئے دعائیں کرتی رہیں۔ اپنے ویڈیو پیغام میں بیگم شمیم اختر نے کہا کہ اللہ تعالیٰ آپ دونوں بھائیوں اور استقبال کے لئے آنے والوں کی سلامتی رکھے اور لمبی عمر عطا کرے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ اللہ تعالیٰ آپ کو دین اسلام کی سر بلندی اور ملک و قوم کی خدمت کی توفیق عطا فرمائے ۔

بیگم شمیم اختر

مزید : صفحہ اول

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...