’’شیر آیا،شیر آیا ‘‘سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

’’شیر آیا،شیر آیا ‘‘سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

لاہور (جنرل رپورٹر) مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد نواز شریف اور انکی صاحبزادی مریم نواز کی وطن واپسی پر شیر آیا شیر آیا سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا ۔ تفصیلات کے مطابق نواز شریف اور مریم نواز کی وطن واپسی پر شیر آیا شیر آیا سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر دنیا بھر میں ٹاپ ٹرینڈ بن گیا ۔لیگی کارکن اپنی قیادت سے اظہار یکجہتی کرتے رہے جبکہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو بھی شدید کا نشانہ بناتے رہے ۔ جبکہ پی ٹی آئی کے کارکن بھی لیگی قیادت کو تنقید کا نشانہ بناتے رہے ۔

شیر آیا

مزید : صفحہ اول