مستونگ دھماکہ ، لاشوں کو ہسپتال میں رکھنے کیلئے جگہ کم پڑ گئی

مستونگ دھماکہ ، لاشوں کو ہسپتال میں رکھنے کیلئے جگہ کم پڑ گئی

کوئٹہ (این این آئی) مستونگ دھماکے کے بعد لاشوں کو ہسپتال میں رکھنے کے لئے جگہ کم پڑ گئی ،تفصیلات کے مطابق جمعہ کو مستونگ کے علاقے درینگڑھ میں ہونے والے خود کش دھما کے میں شہید افراد کی میتوں کو ہسپتال میں رکھنے کے لئے جگہ کم پڑ گئی دھماکے میں شہید افراد کی میتوں کو سول ہسپتال کوئٹہ کے مردہ خانے کے ساتھ ساتھ برآمدے میں بھی رکھا گیا ۔

جگہ کم

مزید : صفحہ اول

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...