کارکنوں کی حلوہ پوری سے تواضع کی گئی
لا ہور (کر ائم رپو رٹر)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما سیف الملوک کھوکھر اور افضل کھوکھر کی جانب سے پارٹی قائد نواز شریف کے استقبال کیلئے روانہ ہونے والے کارکنوں کی حلوہ پوری سے تواضع کی گئی۔ حلقے سے تعلق رکھنے والے کارکنوں کی ایک بڑی تعداد صبح سے ہی کھوکھر پیلس پہنچ گئی جن کی گرما گرم حلوہ پوری سے تواضع کی گئی اور بعد ازاں مرد و خواتین کارکنوں کی بڑی تعداد ریلی کی صورت میں روانہ ہوئے۔
حلوہ پوری