شیر کے ماڈلز، لیگی جھنڈے کے رنگ والی ٹوپیوں کی فروخت عروج پر رہی

شیر کے ماڈلز، لیگی جھنڈے کے رنگ والی ٹوپیوں کی فروخت عروج پر رہی

لاہور( جنرل رپورٹر)مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف کے استقبال کیلئے جانے والے کارکنوں کی بڑی تعداد نے شیر کے ماڈلز اور لیگی جھنڈے کے رنگ والی ٹوپیوں کی خریداری کی ۔

شیر کے ماڈلز

مزید : صفحہ اول

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...