نواز شریف سے والدہ کی ملاقات نہ کروائیگئی

نواز شریف سے والدہ کی ملاقات نہ کروائیگئی

لاہور( رپورٹنگ ٹیم ) نیب نے وعدے کے باوجود نواز شریف سے ان کی ملاقات نہ کروائی ۔گزشتہ روز میاں نواز شریف کی والدہ بیگم شمیم اپنے پوتے سلمان شہباز کے ہمراہ ائیر پورٹ پر پہنچیں ۔بتایا گیا ہے کہ نواز شریف نے گرفتاری سے قبل اپنی والدہ سے ملنے کی خواہش کا اظہار کیا تھا اس پر ان کی والدہ گزشتہ شام حج لاونج پہنچ گئیں اس دوران نیب اور سیکورٹی کے افسروں نے انہیں یقین دہانی کروائی کہ نواز شریف کے آتے ہی 10 منٹ کی ملاقات کی اجازت دے دی جائے گی مگر سیکورٹی حکام اپنے وعدے کی پاسداری نہ کر سکے ماں بیٹے سے ملنے کیلئے حج لاؤنج میں انتظار کرتی رہی اور نیب حکام انہیں والدہ سے ملاقات کروائے بغیر طیارے میں بیٹھا کر اسلام آباد لے گئے ۔

والدہ سے ملاقات

مزید : صفحہ اول

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...