مستونگ دھماکے میں شہید اور زخمی ہونے والوں کے نام

مستونگ دھماکے میں شہید اور زخمی ہونے والوں کے نام

کوئٹہ (این این آئی) ضلع مستونگ کے علاقے کش دھماکے میں شہید ہونے والوں کی شناخت نوابزادہ سراج رئیسانی ،محمد ولی ،عدنان،صغیر احمد،امان اللہ،حاجی عزیز اللہ،محمد آصف،عبدالسلام،علاؤالدین، عبیداللہ،نصیب اللہ،محمد وزیر، حاجی عزیزاللہ ،ثناء اللہ،عبدالحق کے ناموں سے ہوئی جبکہ دیگر کی شناخت کا عمل رات گئے تک جاری رہا، دھماکے میں زخمی افراد کی عبدالرزاق ،لیاقت علی ،ذیشان،علی اصغر،مقبول، شراف الدین ،عرفان،جلیل احمد، نثار،مولوی عبداللہ،رمضان،عبیداللہ،ضیاء الرحمن،حفیظ اللہ، عبدالقادر، عمران ،محمد انور ،مسعود الرحمن ، عبدالخالق ،فضل الرحمن ،محمد اقبال ،عطاء اللہ،لعل خان،بنگل ،شیر احمد،شعیب ،شبیراحمد ، شہباز خان ،نذیر احمد ،اسد اللہ، غلام رسول،ندا محمد ،حبیب اللہ ،محمد عیسی ،سعید احمد ،نعمت اللہ ،ابوبکر ،اسرار احمد ،عبدالحمید ،منیر احمد ،عبدالقیوم ،نجیب اللہ ،محمد رحیم ،گل ،احمد دین ،غلام ،رمضان ،عبدالمنان ،کریم بخش ،حبیب الرحمن ،سراج ،محمد نور،صالح محمد ،منظور احمد ،عبدالباقی،محمد اکرم ،عبدالکریم ،محمدابرہیم ،شاکر کے ناموں سے تصدیق ہوئی ۔

نام

مزید : صفحہ اول

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...