دشمن ملک میں افراتفری پھیلانا چاہتاہے ، نگران وزیر دفاع

دشمن ملک میں افراتفری پھیلانا چاہتاہے ، نگران وزیر دفاع

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) نگران وزیر دفاع نعیم خالد لودھی نے کہا ہے کہ دشمن ملک میں افراتفری پھیلانا چاہتاہے ‘ عوام دشمن کا مکروہ عزائم ناکام بنا دیں گے۔ جمعہ کو وزیر دفاع نعیم خالد لودھی نے بنوں دھماکہ کی مذمت اور دھماکے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ دشمن ملک میں افراتفری پھیلانا چاہتے ہیں عوام دشمن کے مکروہ عزائم ناکام بنا دیں گے۔

نگران وزیر دفاع

مزید : صفحہ اول