کئی ٹرینیں تاخیر کا شکار‘ مسافروں کا احتجاج

کئی ٹرینیں تاخیر کا شکار‘ مسافروں کا احتجاج

ملتان(خصوصی رپورٹر)کراچی سے آنے والی 3‘کراچی جانے والی(بقیہ نمبر35صفحہ12پر )

2ٹرینیں راولپنڈی سے مہر ایکسپریس ایک سے چار گھنٹے کی تاخیر سے ملتان پہنچیں، کراچی کیلئے زکریا اور لاہور کیلئے ملتان ایکسپریس بروقت روانہ کی گئیں۔

ٹرینیں تاخیر

مزید : ملتان صفحہ آخر