نواز ‘مریم کے حق میں دعائیہ تقریب ‘بکرے کا صدقہ
ملتان( سٹی رپورٹر) مسلم لیگ (ن) کے رہنما یونین کونسل 9کے چیئرمین شیخ (بقیہ نمبر20صفحہ12پر )
ند یم ا کبر کی قیادت میں میاں نواز شریف اور مریم نواز کے حق میں معصوم شاہ روڈ محلہ اشرف آباد میں دعاکرائی گئی اور بکرے کا صدقہ دیا گیا بعدازاں لیگی کارکنوں کی بڑی تعداد کے ہمراہ قافلہ لاہور کے لئے روانہ ہو گیا روانگی سے قبل شیخ ندیم ا کبر نے کارکنوں سے بات چیت کرتے ہو ئے کہا کہ میاں نواز شریف اور مریم نواز گھبرانے والے نہیں ہیں انتقامی بنیادوں پر بنائے گئے سیاسی مقدمہ بنانے اور پارٹی قائدین کوسزا دینے کی شدید مذمت کرتے ہیں ۔