نواز‘ مریم نواز کی گرفتاری: ملتان سمیت مختلف ریلوے ڈویژنوں میں سکیورٹی ہائی الرٹ رہی

نواز‘ مریم نواز کی گرفتاری: ملتان سمیت مختلف ریلوے ڈویژنوں میں سکیورٹی ہائی ...

ملتان(خصوصی رپورٹر)مسلم لیگ (ن)کی قیادت کی بذریعہ پرواز(بقیہ نمبر21صفحہ12پر )

لاہور اور گرفتاری کے دوران حامیوں کی جانب سے ہنگامہ کے پیش نظر ملتان سمیت ریلوے کے تمام ڈویژنوں میں سیکیورٹی ہائی الرٹ رہی۔ذرائع نے بتایا کہ آئی جی ریلوے کی طرف سے آنے والے احکامات میں کہا گیا کہ ہنگامہ آرائی ہونے کی صورت میں انہیں کنٹرول کرنے کے لئے تمام اقدامات عمل میں لائے جائیں،جس میں تمام ریلوے سٹیشنو ں ،حدود اور ٹریک پر آنے کے باعث لاء اینڈ آرڈر کو کنٹرول کیا جائے ،ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی جی ریلوے کی ہدایت پر ریلوے پولیس ملتان نے صبح8سے درمیانی شب تک بڑھا ئی گئی نفری کے ساتھ سکیورٹی کیلئے ڈیوٹی انجام دی۔

ہائی الرٹ رہی

مزید : ملتان صفحہ آخر