مسیحی رہنما کاشف جیمز کا پی پی 234سے ن لیگ کے امیدوار کی حمایت کا اعلان

مسیحی رہنما کاشف جیمز کا پی پی 234سے ن لیگ کے امیدوار کی حمایت کا اعلان

وہاڑی(بیورو رپورٹ‘نما ئندہ خصوصی)ممتاز مسیحی رہنما کاشف جیمز نے (بقیہ نمبر27صفحہ12پر )

کہا ہے کہ مسیحی برادری مسلم لیگ ن کو پسند کرتی ہے نام نہاد مسیحی رہنما فوٹو سیشن کرواکے مسیحی برادری کو تحریک انصاف کا حامی بتارہے ہیں جو کہ سراسر غلط ہے ہمارا پاکستان مسلم لیگ ن کے علاوہ کسی جماعت سے کوئی تعلق نہیں ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدواروں کی حمایت کا اعلان کرنے کیلئے منعقدہ کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کیا اس موقع پر امیدوار ایم پی اے حلقہ پی پی 234 میاں ثاقب خورشید،میاں نیرب خورشید،ندیم شیروانی،سجاد گجر،سنی گجر،چوہدری فقیر محمد سمیت کثیر تعداد میں مسیحی رہنما و لیگی کارکنان موجود تھے۔

کاشف جیمز

مزید : ملتان صفحہ آخر