خانیوال: پیپلزپارٹی‘ تحریک انصاف‘ ن لیگ کے کارکن آمنے سامنے‘ نعرے بازی‘ علاقے میں کشیدگی

خانیوال: پیپلزپارٹی‘ تحریک انصاف‘ ن لیگ کے کارکن آمنے سامنے‘ نعرے بازی‘ ...

خانیوال (بیورونیوز )مین چوک میں تین جماعتوں کے کارکنان آمنے سامنے‘مسلم (بقیہ نمبر17صفحہ12پر )

لیگ ن کے کارکنان بازوؤں پر سیاہ پٹیاں باندھ کر نعرے لگا رہے تھے ۔تحریک انصاف کے کارکنان سامنے آگئے نعرے بازی شروع کردی۔پیپلز پارٹی کے کارکنان بھی ریلی کی شکل میں چوک میں پہنچ گئی تینوں جماعتوں کے کارکنان نے پرجوش ایک دوسرے کے خلاف خوب نعرے بازی کی ۔نعروں کے دوران کارکنان میں کشیدگی ہوتے ہوتے رہ گئی۔اس موقع پر پولیس کا ایک اہلکار بھی موجود نہیں تھا ۔

کارکن آمنے سامنے

Back to Conversion Tool

مزید : ملتان صفحہ آخر