موٹرسائیکل کو حادثہ،نوجوان جاں بحق

موٹرسائیکل کو حادثہ،نوجوان جاں بحق

ملتان (وقائع نگار) سورج میانی کے قریب تیز رفتار موٹرسائیکل دیوار سے (بقیہ نمبر15صفحہ12پر )

ٹکرانے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ ریسکیو 1122ذرائع کے مطابق خالد عباس نامی شخص سورج میانی روڈ پر جارہا تھا کہ تیزرفتاری کے باعث موٹرسائیکل بے قابو ہونے کی وجہ سے دیوار سے جاٹکرایا اور موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122اور مقامی پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو قبضے میں لے لیا اور ضروری قانونی کارروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کردی گئی ہے۔

جاں بحق

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...