اڈیالہ جیل کی سکیورٹی مزید سخت

اڈیالہ جیل کی سکیورٹی مزید سخت

راولپنڈی (آن لائن)سابق نااہل وزیراعظم اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کی اڈیالہ جیل میں آمد کے موقع پر دوسرے روز بھی سکیورٹی اداروں نے جیل اور اردگرد کے علاقوں کو اپنے حصار میں لئے رکھا قریبی آبادیوں میں سرچ آپریشن کے دوران پکڑ دھکڑ کا سلسلہ بھی جاری رہا اور اڈیالہ جیل کی جانب جانے والے تمام راستوں کی میٹل ڈیکٹیٹر و دیگر ذرائع سے نہ صرف تلاشی لی جاتی رہی بلکہ مشکوک افراد کو پکڑا بھی جاتا رہا ۔

اڈیالہ جیل

مزید : کراچی صفحہ اول