الیکشن کمیشن نے سیکیورٹی کی موجودہ صورتحال پر نیکٹا سے آج بریفنگ طلب کر لی

الیکشن کمیشن نے سیکیورٹی کی موجودہ صورتحال پر نیکٹا سے آج بریفنگ طلب کر لی

اسلام آباد(آئی این پی)الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کے لوگوں کو سیکورٹی خدشات اور ملک میں سیکیورٹی کی موجودہ صورتحال پر نیکٹا سے (آج ) بریفنگ طلب کر لی۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کے لوگوں کو سیکورٹی خدشات کے معاملے پرنیشنل کوارڈینیٹر نیکٹا کو مراسلہ ارسال کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ 14جولائی بروز ہفتہ گیارہ بجے الیکشن کمیشن سیکرٹریٹ میں چیف الیکشن کمشنر اور ممبران الیکشن کمیشن کو سیاسی پارٹیوں کے لوگوں کو سیکورٹی خدشات اور ملک میں سکیورٹی کی موجودہ صورتحال پر بریفنگ دی جائے۔

الیکشن کمیشن

مزید : کراچی صفحہ اول

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...