حکومت کسی امیدوار کی انتخابی مہم میں رخنہ نہ ڈالے، الیکشن کمیشن

حکومت کسی امیدوار کی انتخابی مہم میں رخنہ نہ ڈالے، الیکشن کمیشن

اسلام آباد(آن لائن)سیاسی جماعتوں کے ورکرز کوہراساں کرنے کے معاملے پر الیکشن کمیشن آف پاکستان نے نوٹس لیتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب کو خط لکھ دیا ہے۔خط میں کہا گیا ہے کہ حکومت نہ کسی کی الیکشن مہم میں رخنہ ڈالے اور نہ ہی کسی اور رخنہ ڈالنے دے۔ضابطہ اخلاق کی حدود میں کوئی الیکشن مہم چلا رہا ہے تو اس کا اپنا ایک احترام ہے اور اداروں کو خراج تحسین پیش کرنا چاہیے اور ضابطہ اخلاق کے مطابق ہر سیاسی جماعت اور امیدوار کو اپنی مہم چلانے کی مکمل آزادی حاصل ہے ۔

الیکشن کمیشن

مزید : کراچی صفحہ اول

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...