کاؤنٹر ٹیرازم کی کارروائی ، کالعدم تنظیم کے 5دہشتگرد گرفتار ، پمفلٹ بر آمد

کاؤنٹر ٹیرازم کی کارروائی ، کالعدم تنظیم کے 5دہشتگرد گرفتار ، پمفلٹ بر آمد

پشاور(کرائم رپورٹر)کا ؤ نٹر ٹیرازم ڈیپا رٹمنٹ پشاور پولیس نے کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے پا نچ دہشت گر دو ں کو گرفتار کر کے انکے قبضے سے کالعدم تنظیم کے نام کے پمفلٹ بر آمد کر لئے گئے کا ؤ نٹرٹیرازم ڈیپا رٹمنٹ پشاور پولیس کے مطابق انکو اطلاع ملی کہ چند مشکو ک افراد بو رڈ با زار میں کالعدم تنظیم کے نام کے پمفلٹ تقسیم کر رہے ہیں جس پر سی ٹی ڈی پولیس پشاور نے کا روا ئی کر تے ہو ئے دہشت گر د حبیب اللہ ولد جنت گل سکنہ محلہ پڑا نگ ریگی للمہ ، شو کت ولد اقبا ل سکنہ جمرو د خیبر ، شمس الرحما ن ولد ایو ب سکنہ جہا نگیر آباد ، احمد ولد شمس الرحما ن اور نو ر زیب ولد اور نگزیب سکنہ جمرو د کو بو رڈ بازار فیز ٹو حیا ت آباد روڈ سے گرفتار کر کے انکے قبضے سے کالعدم تنظیم کے نا م کے پمفلٹ بر آمد کر لئے سی ٹی ڈی پولیس کے مطابق پا نچو ں دہشت گردو ں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے جو ملک کی سا لمیت کو نقصا ن پہنچا نے اور نو جو ان نسل کو کالعدم تنظیم میں رجسٹریشن کرا نے کے دعو ت دیتے ہیں ۔

مزید : کراچی صفحہ اول

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...