پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان آج ریلوے گراؤنڈ مردان میں جلسہ سے خطاب کرینگے

پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان آج ریلوے گراؤنڈ مردان میں جلسہ سے خطاب کرینگے

مردان (بیورورپورٹ)پا کستان تحر یک انصاف کے چےئر مین عمران خان آج ریلو ئے گر اؤنڈ مردان میں جلسہ عام سے خطا ب کر یں گے ۔ تحر یک انصاف کے ضلعی رہنما ساجد اقبال مہمند کے مطا بق عمران خان جلسے کے لئے شام 5 بجے مردان پہنچے گے جبکہ ان کے ہمراہ پا رٹی کے دیگر قائد ین بھی مو جو د ہو ں گے۔انہو ں نے کہاکہ جلسے کی تیا ر یاں مکمل کر دی گئیں ہے ریلو ئے گراؤنڈ کے جلسے سے ثابت ہو جا ئے گا کہ گز شتہ انتخابات کی طر ح اس با ر بھی مردان میں جیت پی ٹی آئی کی ہی ہو گی۔

مزید : کراچی صفحہ اول

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...