نگران وزیراعلیٰ پنجاب کی زمبابوے کیخلاف پہلا ون ڈے میچ جیتنے پر قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد

نگران وزیراعلیٰ پنجاب کی زمبابوے کیخلاف پہلا ون ڈے میچ جیتنے پر قومی کرکٹ ...

لاہور (جنرل رپورٹر) پنجاب کے نگران وزیراعلیٰ ڈاکٹر حسن عسکری نے زمبابوے کے خلاف پہلا ون ڈے میچ جیتنے پر قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔ نگران وزیراعلیٰ ڈاکٹر حسن عسکری نے پاکستان کرکٹ ٹیم کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ ز مبابوے کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں کامیابی ٹیم ورک اور کھلاڑیوں کی محنت کا نتیجہ ہے۔انہوں نے کہا کہ امیدہے کہ قومی کرکٹ ٹیم آئندہ میچز میں بھی زمبابوے کیخلاف فتح حاصل کرے گی۔

مبارکباد

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...