یکہ توت دھماکہ میں جاں بحق جوانسال لڑکے کی نماز جنازہ ادا

یکہ توت دھماکہ میں جاں بحق جوانسال لڑکے کی نماز جنازہ ادا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پشاور(کرائم رپورٹر)عوا می نیشنل پا رٹی کےْ صو با ئی رہنماء ہا رو ن بلو ر کے جلسے پر ہو نے والے خو د کش دھما کہ میں جا ں بحق ہو نے والے جو اں سالہ لڑکے کی نما زہ جنا زہ گزشتہ روز عیسی خیل مسجد رحما ن بابا میں ادا کر دی گئی تفصیلا ت کے مطابق بد ھ کی را ت کو عوا می نیشنل پا رٹی کے صو با ئی رہنماء اور پی کے 78کے امیدوار ہا رو ن بلو ر کے جلسے میں ہو نے والے خو د کش حملہ آور نے خو کو با رو دی مواد سے اڑا دیا جس کے نتیجے میں ہا رو ن بلو ر سمیت 21افرادزخمی ہو گئے تھے جبکہ 75سے زیادہ افراد زخمی ہو گئے جن میں21سالہ عدیل خان بھی شدید زخمی ہو گیا تھا جو جمعرا ت کے روز شام 6بجے یکہ تو ت کے علا قے عیسی خیل مسجد رحما ن بابا قبرستا ن میں ادا کر دی گئی جسمیں عوا می نیشنل پا رٹی کے کا رکنا ن سمیت مختلف مکتبہ فکر کے لو گو ں نے شر کت کی اور مر حو م کے ایصا ل و ثوا ب کیلئے دعا ما نگی گئی ۔