ڈبلیو ایس ایس پی کی خدمات ناقابل فراموش ہیں : چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا

ڈبلیو ایس ایس پی کی خدمات ناقابل فراموش ہیں : چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا

پشاور(کرائم رپورٹر)واٹر اینڈ سنیٹیشن سر وسز پشاور(ڈبلیو ایس ایس پی) خا لی آسا میو ں کیلئے بھر تیو ں کی قر ندازی کے حوالے سے گزشتہ روز وزیر اعلی ہا ؤ س خیبر پختو نخوا کے جر گہ ہا ل میں پر وقا ر تقریب کا اہتما م کیا گیا جسکے مہما ن خصو صی چیف سیکر ٹری خیبر پختونخوا اور واٹر اینڈسنیٹیشن کے چیف ایگز یکٹو خا ن زیب خا ن تھے جبکہ اس مو قع پر انفار میشن ٹیکنا لو جی بو رڈخیبر پختونخوا کے میجنگ ڈا ئر یکٹر (ایم ڈی)ڈا کٹر شہبا ز اور ڈبلیو ایس ایس پی کا بینہ کے سینئر عہدایدار وں سمیت آر گنا ئزر اور صحا فی برادری بھی موجود تھی تقریب سے خطا ب کر تے ہو ئے چیف سیکر ٹری خیبر پختو نخوا ظفر قبا ل نے کہا کہ ڈبلیو ایس ایس پی کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے کیو نکہ انہوں نے گزشتہ ساڑے چار سالو ں میں گراں قدر خد ما ت اور کو ششیں کی ہے اور پھو لو ں کے شہر کو دوبارہ صا ف و ستھرا بنایاہے اور یہ سلسلہ آئندہ بھی جا ری رہیگا انہوں نے بتایا کہ پا نی زند گی کا اہم جز ہے اس پر جتنی بھی با ت کی جائے کم ہیں انہوں نے بتایا کہ ملا زمین کی بھرتی کو قر انداز ی کے زریعے اور کمپیو ٹر ازڈ طریقے سے کیا گیا ہے تاکہ میر ٹ کی با لا دستی قا ئم ہو اور کرپشن کے نا سور کا خا تمہ کیا جاسکے چیف سیکر ٹری خیبر پختونخوا نے ملا زمین کے قر اندازی کا افتتا ح کیا ۔تاہم اس مو قع پر ڈبلیو ایس ایس پی کے چیف ایگز یکٹو خا ن زیب خان نے اپنے خطا ب میں کہا کہ آج کا یہ تقریب ایک پر وقا ر تقریب ہیں جس کیلئے ڈبلیو ایس ایس پی اسکی پو ری ٹیم اور آئی ٹی بو رڈ نے کو شیش کی ہے تاکہ بھرتی کا مر حلہ صا ف و شفا ف طریقے سے کیا جاسکے انہوں نے بتایا کہ بھر تی کے سلسلے کو صا ف و شفا ف طریقے سے اختتا م تک پہنچا یا گیا ہے میرٹ کو سا منے رکھتے ہو ئے حق دار کو انکا حق دیا گیا ہے انہوں نے مذید بتایا کہ وہ ادارے کا میا ب ہو تے ہیں جن میں حق دار کو انکا حق دیا جائے اور میر ٹ کی بنیا د پر فیصلے کئے جا سکے اور وہی قو میں تر قی بھی کر سکتی ہے خا ن زیب خان نے بتایا کہ پشاور ہا ئی کو رٹ کے فیصلے کی رو شنی میں میر ٹ پر مبنی شفا ف انداز میں بھر تی کیلئے با ؤ ل پا لیسی کے تحت بھر تیاں کر نے کی ہدا یت کی گئی تھی جس پر ڈبلیو ایس ایس پی انتظا میہ نے کمپیو ٹرا ئز ڈ قر ند ازی کیلئے خیبر پختو نخوا انفا ر میشن ٹیکنا لو جی بو رڈ( ائی ٹی بو رڈ)سے خصو صی طور پر سا فٹ وئیر تیار کیا گیا جسکے زر یعے خو ش نصیب ملا زمین کیلئے قر اندازی کرا ئی گئی خان زیب خان نے بتایا کہ یہ اسا میاں اگست 2017اور جنو ری 2018میں مشتہیر کی گئی تھی قر ند ازی کے زریعے مجمو عی طور پر 582ملا زمین بھر تی کئے گئے جن میں 171ٹیو ب ویل آپریٹر ، 280سینیٹری ورکرز 38کھٹہ کو لی ، 23فلرز ، 12ملریا وسٹور فلی ، 10خلا صی والو مین / پا ئٹ فٹرز ، نا ئب قا صد کی پا نچ ، 45ڈرائیور زجن میں 9ڈرائیورز ایچ ٹی وی اور با قی ایل ٹی وی کے شامل ہیں اسی طر ح دو آساما میاں خا نسا ں کی اور دو بر تن دھو نے والے ملا زمین کی شا مل ہیں انکی قر ندازی جمعہ کے روز صا ف و شفا ف طریقے سے کرا ئی گئی ۔ چیف ایگز یکٹو ڈبلیو ایس ایس پی خا ن زیب خا ن نے بتایا کہ معزور افراد کیلئے دو فیصد کو ٹہ مختص کیا گیا ہے جبکہ ریٹا ئر ملا زمین کے بچو ں کا کو ٹہ 25فیصد شامل کیا گیا ہے ۔تقریب کے اختتام پر مہما ن خصوصی نے پشاور شہر میں گند گی کے ڈمپنگ کے مسلے کو حل کر نے والے کمیٹی کو شلیڈ بھی پیش کئے اس کمیٹی کے ممبر ان میں کیپیٹل سٹی پولیس پشاور قا ضی جمیل الرحما ن ، ایس پی صدر شو کت خان ، ڈپٹی کمشنر پشاور عمر ان شیخ اور دیگر ممبر ان شا مل تھے جنہوں نے عوا م اور ڈبلیو ایس ایس پی انتظا میہ کے ما بین انے والے کشیدگی کو ختم کر نے اور دو نو ں کے ما بین ڈمپنگ کے مسلئے کو احسن طریقے سے نبھا نے کی دن رات کو شش کی تھی ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر