کیپٹن صفدر سے قیدی کی ملاقات، پھر مریم نواز کے بارے میں ایسی بات پوچھ لی کہ جان کرآپ کیلئے ہنسی روکنا مشکل ہوجائے گا

کیپٹن صفدر سے قیدی کی ملاقات، پھر مریم نواز کے بارے میں ایسی بات پوچھ لی کہ ...
کیپٹن صفدر سے قیدی کی ملاقات، پھر مریم نواز کے بارے میں ایسی بات پوچھ لی کہ جان کرآپ کیلئے ہنسی روکنا مشکل ہوجائے گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایون فیلڈ ریفرنس میںایک سال قیدکی سزاپانے والے ن لیگ کے رہنما کیپٹن صفدر سے قیدی نے ملاقات کی اور سلام کرتے کہاکہ سر!کیا مریم بی بی بھی جیل میں قید کاٹیں گی آپ ان کی ضمانت کروا لیں۔
کیپٹن صفدر قیدی کا سوال سن حیران رہ گئے اور پھرمسکراتے ہوئے جواب دیا کہ اللہ ہی بہتر جانتا ہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ رات پاکستان آمد پر نیب نے سابق وزیراعظم نوازشریف اور مریم نواز کو گرفتارکرنے کے بعد اڈیالہ جیل منتقل کردیا ہے جہاں انہوں نے رات گزاری۔