خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سیاسی شخصیات پر حملے لیکن پنجاب میں کون لوگ دہشتگردوں کی ہٹ لسٹ پر ہیں ؟ پریشان کن خبرآگئی

خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سیاسی شخصیات پر حملے لیکن پنجاب میں کون لوگ ...
خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سیاسی شخصیات پر حملے لیکن پنجاب میں کون لوگ دہشتگردوں کی ہٹ لسٹ پر ہیں ؟ پریشان کن خبرآگئی

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور (ویب ڈیسک) چیف سیکرٹری پنجاب اکبر درانی نے کہا ہے کہ پنجاب کی سیاسی قیادت اور خصوصی طور پر پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف اور ان کے صاحبزادے حمزہ شہباز شریف دہشت گردوں کی ہٹ لسٹ پرہیں۔ چیف سیکرٹری پنجاب نے کہا کہ انہوں نے ریڈ الرٹ سیکورٹی اداروں سے ملنے والی اطلاعات کے پیش نظر جاری کیا ہے ۔ جمعہ کو پولیس کے ساتھ رینجرز کو بھی شہر کے حساس مقامات کی حفاظت پر تعینات کیا گیا ۔ انہوں نے کہا پولیس اور سکیورٹی اداروں کے حوصلے بلند ہیں،وہ ہر قسم کی قربانی دینے کیلئے تیار ہیں۔

مزید : سیاست /علاقائی /پنجاب /لاہور