مستونگ خودکش دھماکے کے باعث شہر میں سوگ کا سماں ،دکانیں اور کاروباری مراکز مکمل طور پر بند

مستونگ خودکش دھماکے کے باعث شہر میں سوگ کا سماں ،دکانیں اور کاروباری مراکز ...
مستونگ خودکش دھماکے کے باعث شہر میں سوگ کا سماں ،دکانیں اور کاروباری مراکز مکمل طور پر بند

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

کوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)مستونگ خودکش دھماکے کے باعث شہر میں سوگ کا سماں ہے،دکانیں اور کاروباری مراکز مکمل طور پر بند ہے جبکہ بلوچستان حکومت نے سانحہ مستونگ پر 2 روزہ سوگ کااعلان کردیا ہے ادھربلوچستان عوامی پارٹی کاآج ہونے والانتخابی جلسہ بھی منسوخ کردیاگیا۔سانحہ مستونگ کے باعث تحریک انصاف نے بھی 17جولائی کوہونےوالاجلسہ منسوخ کردیا۔

پنجاب بارکونسل نے ہڑتال کی کال دےدی ہے،لاہور،گجرات، گوجرانوالہ اور راجن پورسمیت مختلف شہروںکی ماتحت عدالتوں میں وکلاآج پیش نہیں ہوں گے اور عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کریں گے۔

مزید : قومی /علاقائی /بلوچستان /کوئٹہ