’اس بار آپ کے گھر بیٹا ہوگا یا بیٹی؟‘ مداح کے اس سوال پر شاہد کپور کی اہلیہ میرا راجپوت نے ایسی بات بتادی کہ آپ بھی دنگ رہ جائیں گے

’اس بار آپ کے گھر بیٹا ہوگا یا بیٹی؟‘ مداح کے اس سوال پر شاہد کپور کی اہلیہ ...
’اس بار آپ کے گھر بیٹا ہوگا یا بیٹی؟‘ مداح کے اس سوال پر شاہد کپور کی اہلیہ میرا راجپوت نے ایسی بات بتادی کہ آپ بھی دنگ رہ جائیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی(ویب ڈیسک)نامور بالی ووڈ اداکار شاہد کپور بہت جلد دوسرے بچے کے والد بننے والے ہیں ان کے گھر اس بار بیٹا ہوگا یابیٹی اس سوال پر ان کی اہلیہ میراراجپوت نے مداح کو خوبصورت جواب دیا ہے۔

شاہد کپور کے مداح یہ جاننے کے لیے بے چین ہیں کہ اب ان کے پسندیدہ اداکار کے گھر بیٹا ہوگا یا بیٹی۔ یہی بات جاننے کے لیے مداح نے میرا سے انسٹاگرام پر پوچھا کہ اس بار آپ کے گھر بیٹا ہوگا یا بیٹی؟ جس پر میرا نے جواب دیتے ہوئے کہا مجھے معلوم نہیں کہ اس بار ہمارے گھر بیٹا ہوگا یا بیٹی اور اس بات سے ہمیں کوئی فرق نہیں پڑتا۔

مزید :

تفریح -